اسلام آباد (آن لائن)محکمہ داخلہ پنجاب نے وفاقی حکومت کو 9،10محرم کو لاہور اور راولپنڈی میں موبائل فون سروس بند کرنے کی درخواست ارسال کر دی ہے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز محکمہ داخلہ پنجاب کی طرف سے وفاقی حکومت کو 9,10محرم کو موبائل فون سروس بند رکھنے سے متعلق درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ وفاقی حکومت سکیورٹی انتظامات کو فل پروف بنانے کے لیے لاہور اور راولپنڈی میں 9,10محرم کو موبائل فون سروس بند کرنے کے لیے اقدامات کرے اور پی ٹی اے کو موبائل فون سروس بند کرنے کے احکامات جاری کرے ۔
9اور 10محرم کو لاہور ، راولپنڈی میں موبائل فون سروس بند کرنے کی درخواست ارسال
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل



















































