ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

گائے کا گوشت کھانے پر مسلمانوں کو نتائج بھگتنا ہونگے، وشواہندو پریشد کی دھمکی

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جموں(نیوز ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں ہندو انتہاپسند تنظیم وشوا ہندو پریشد نے مسلمانوں کو دھمکی دی ہے کہ وہ گائے ذبح کریں نہ ہی بڑا گوشت کھائیں ورنہ سنگین صورتحال کا سامنا کرنا پڑے گا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق وشواہندو پریشد مقبوضہ کشمیر کے سرپرست راماکانت دوبے نے جموں میں جاری بیان میں کہا کہ گائے کے ذبیح یا بڑا گوشت کھانے پر مسلمانوں کو سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل مقبوضہ کشمیر اسمبلی میں بھی انتہا پسند ہندوو¿ں کی جانب سے گائے کے ذبح کرنے کی حمایت پر ایک مسلم رکن کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…