منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

محمدعرفان پربھی بال ٹیمپرنگ کاالزام لگ گیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک) محمدعرفان پربھی بال ٹیمپرنگ کاالزام لگ گیا.قذافی اسٹیڈیم لاہور میں قائد اعظم ٹرافی کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں اسٹیٹ بینک اور کے آر ایل کے درمیان میچ ہوا۔ محمد عرفان میچ کے دوران کے آر ایل کی نمائندگی کر رہے تھے۔ اسٹیٹ بینک کی ٹیم انتظامیہ نے کے آر ایل کے محمد عرفان پر الزام لگایا کہ دوران میچ محمد عرفان نے بال ٹیمپرنگ کی جس کی شکایت میچ ریفری عزیز الرحمان کو کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…