بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

ٹھکاٹھک ،ٹھکاٹھک ،ٹھکاٹھک ،90سالہ خاتون کانوازشریف کودلچسپ مشورہ‎

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015 |

90سالہ بوڑھی خاتون نے ویڈیوبناکرسوشل میڈیاپرتہلکہ مچادیا۔اس ویڈیومیں بوڑھی خاتون نوازشریف سے مخاطب ہوکرعوام سے کہہ رہی ہے کہ شیرپروہ مہرلگانے آئے ہیں اورہم ووٹ کس طرح نوازشریف کوڈالیں گے ۔یہ ویڈیواس کامنہ بولتاثبوت ہے ۔‎
بوڑھی خاتون نے شیرایک باراورکے نعرے بھی بلندکئے ۔ایسی عمرمیں بھی سیاست اورسیاسی جماعتوں سے ایسے لگاﺅ کی یہ ویڈیوایک انوکھی مثال ہے



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…