اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے میں27 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی کمی

datetime 23  جنوری‬‮  2025 |

اسلام آباد (این این آئی)ملکی زرمبادلہ کے ذخائر گزشتہ ہفتے کے دوران 27کروڑ 60لاکھ ڈالر کم ہوگئے ۔جاری اعداد وشمار کے مطابق17جنوری کو زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کا حجم 16ارب 18کروڑ 93لاکھ ڈالر ریکارڈ کیا گیا، کمرشل بینکوں کے پاس 4ارب 74کروڑ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔

مرکزی بینک کے مطابق سرکاری ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران 27کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی کمی آئی ہے۔سٹیٹ بینک کے مطابق مجموعی قومی ذخائر میں کمی سے سرکاری ذخائر بھی کم ہو کر11ارب 44کروڑ 87لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…