منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بری خبر

datetime 19  جنوری‬‮  2025 |

کراچی(این این آئی)چنگان کی مشہور سیڈان، السوِن، کی تمام ویریئنٹس کی قیمتوں میں بھاری اضافہ کر دیا گیاہے ۔ نئی قیمتیں یکم فروری 2025 سے نافذ العمل ہوں گی۔کمپنی کے مطابق 1.3کمفرٹ ایم ٹی (1.3L Comfort MT) کی قیمت میں 50 ہزار روپے کا اضافہ کیا گیاہے جس کے بعد قیمت 38 لاکھ 49 ہزار روپے ہو گئی ہے جبکہ گزشتہ قیمت 37 لاکھ 99 ہزار روپے تھی ۔1.6 کمفرٹ ڈی سی ٹی (1.5L Comfort DCT) کی قیمت میں بھی پچاس ہزار روپے اضافہ کیا گیاہے

جس کے بعد نئی قیمت 43 لاکھ 99 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے جبکہ اس سے قبل یہ گاڑی 43 لاکھ 49 ہزار روپے میں میسر تھی۔1.5 لیومیرے ڈی سی ٹی بیج (1.5L Lumiere DCT (Beige)) کی قیمت کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے جو کہ 45 لاکھ 49 ہزار روپے پر مستحکم ہے ۔1.5 لیومیرے ڈی سی ٹی بلیک ( 1.5L Lumiere DCT (Black)) کی قیمت میں 75 ہزار روپے اضافہ کیا گیاہے جس کے بعد نئی قیمت 46 لاکھ 49 ہزار روپے ہو گئی ہے جبکہ اس سے قبل یہ گاڑی 45 لاکھ 74 ہزار روپے میں میسر تھی ۔کمپنی کے مطابق یہ اضافہ مارکیٹ کے موجودہ حالات اور پیداواری اخراجات میں اضافے کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ خریداروں کو ان قیمتوں کے مطابق اپنی خریداری کے فیصلے کرنے ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…