جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

ایک اور بھارتی مصنفہ نے پدما شری واپس کردیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چندی گڑھ (نیوز ڈیسک) بھارت میں بڑھتی ہوئی فرقہ واریت پر احتجاج کرتے ہوئے پنجاب کی معروف ترین مصنفہ دلیپ کور ٹوانہ نے پدما شری واپس کرنے کا اعلان کردیا۔ انہیں 2004 میں اس ایوارڈ سے نوازا گیا تھا۔ اپنے ایک بیان میں دلیپ کور نے کہا ہے کہ گورو نانک اور گوتم بدھ کے کے اس ملک میں 1984 میں سکھوں پر ظلم کے پہاڑ توڑے گئے اور مسلمانوں کے ساتھ بھی یہی کچھ ہوا۔ ایسی ناانصافیوں نے دنیا بھر میں بھارت کی ساکھ کو متاثر کیا اور اس پر احتجاج کے لئے میں اپنا پدما شری واپس کر رہی ہوں۔ انہوں نے مزید کہا بھارت میں تعصب بڑھ رہا ہے۔ دلیپ کور پٹیالہ کی پنجابی یورنیورسٹی سے بطور پروفیسر ریٹائر ہوئی ہیں اور اب تک ان کے 27 ناول اور 7 افسانے شائع ہوچکے ہیں۔ واضح رہے اس سے قبل بھی تین بھارتی مصنفین اپنے ایوارڈ واپس کر چکے ہیں



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…