نوشہرہ (این این آئی)نوشہرہ میں بینک میں ڈکیتی کی واردات میں ڈاکو کروڑوں لوٹ کر فرار ہوگئے۔ضلعی پولیس آفیسر عبدالرشید خان کے مطابق نوشہری کے علاقے تاروجبہ میں بینک میں ڈکیتی کی واردات ہوئی۔انہوں نے بتایاکہ ڈاکوبینک سے ایک کروڑ 77 لاکھ سے زائد کی رقم اور 572 تولے (7 کلو سے زائد) سونا لے کر فرار ہوگئے۔انہوںنے کہاکہ ڈاکوؤں نے گیس کٹر سے لاکرتوڑے، ڈاکو خفیہ کیمرے اور ریکارڈنگ بھِی ساتھ لے گئے۔پولیس نے ڈکیتی کا مقدمہ بینک منیجر کی مدعیت میں درج کرلیا۔
بینک میں ڈکیتی کی واردات، ڈاکو پونے 2 کروڑ اور کئی کلو سونا لے اڑے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سرکاری ملازمین کو ایک ماہ کی تنخواہ بطور بونس دینے کا فیصلہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
-
حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا، نوٹی فکیشن جاری
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 100 روپے تک کمی کا امکان
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
فلم میں بھی ہارنے سے انکار
-
بجلی کے بلوں میں بڑی تبدیلی
-
اسرائیل نے 8 جون کو ایران پر بڑا فضائی حملہ کیوں روکا؟ اسرائیلی ائیر چیف کا انکشاف
-
پاکستان بھر میں طوفانی بارشیں، این ڈی ایم اے کا ہنگامی الرٹ جاری
-
ایران امریکا مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب کا مقام تبدیل کردیا گیا
-
بارش کا سسٹم پاکستان میں داخلے کے قریب، موسم بدلنے کا امکان
-
بارشوں کا نیا سلسلہ شروع
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کی تیاری
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں حیران کن کمی



















































