اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

آئی فون 16 کی قیمت میں بڑی کمی کر دی گئی

datetime 10  جنوری‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ایپل نے گزشتہ سال ستمبر میں اپنے نئے آئی فون 16 کو متعارف کروایا تھا جس کی قیمتیں بہت زیادہ تھیں لیکن اب ان میں کچھ کمی کی گئی ہے جس کے بعد بیسک ماڈل کی قیمت 3 لاکھ 61 ہزار 700 روپے ہو گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق 2025 میں آئی فون سولہ کی قیمت میں 4 ہزار روپے سے 14 ہزار روپے تک کمی کی گئی ہے جس کے بعد قیمتوں میں واضح کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔آئی فون 16 کے 128 جی بی ماڈل کی قیمت 3 لاکھ 61 ہزار، 256 جی بی کی قیمت 4 لاکھ ایک ہزار، 512 جی بی ماڈل کی قیمت 4 لاکھ 80 ہزار 250 روپے ہو گئی ہے ۔

آئی فون 16 پلس 128 جی بی کی قیمت 128 جی بی کی قیمت 4 لاکھ ایک ہزار ، 256 جی بی 4 لاکھ 41 ہزار ، 512 جی بی کی قیمت 5 لاکھ 20 ہزار روپے ہو گئی ہے ۔ آئی فون 16 پرو 128 جی بی کی قیمت 4 لاکھ 46 ہزار، 256 جی بی کی قیمت 4 لاکھ 84 ہزار 500 روپے ، 512 جی بی 5 لاکھ 64 ہزار 500 ، ایک ٹی بی کی قیمت 6 لاکھ 44 ہزار 500 روپے ہو گئی ہے ۔آئی فون 16 پرو میکس 256 جی بی کی قیمت 5 لاکھ 26 ہزار ، 512 جی بی کی قیمت 6 لاکھ 4 ہزار 500 روپے ، ایک ٹی بی کی قیمت 6 لاکھ 84 ہزار 500 روپے ہو گئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…