منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

صوبے چھوٹے کرلیں تو90فیصد مسائل حل ہوجائیں گے،علی امین گنڈاپور

datetime 9  جنوری‬‮  2025 |

پشاور(این این آئی)وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ جب سے پاکستان بنا ہے چار صوبے ہی چل رہے ہیں، صوبے چھوٹے کرلیں تو90فیصد مسائل حل ہوجائیں گے۔پشاور میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے بھی یہ بات کرتا رہا ہوں مگر افسوس کہ ہر کوئی بادشاہت کے چکر میں ہے اور بڑا اختیار چاہتا ہے۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کہاکہ صوبوں کا سائز چھوٹا کر لیں تو ملک کے نوے فیصد مسائل خودبخود حل ہو جائیں گے جب سے پاکستان بنا ہے چار صوبے ہی چل رہے ہیں ترقی کیلئے اختیارات کی تقسیم ضروری ہے مگر ہم اس طرف نہیں جا رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…