ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

سعودی عرب میں 74 سالہ برطانوی کو 350 کوڑوں کی سزا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی عرب میں ایک معمر برطانوی کو شراب بنانے کے الزام میں 350 کوڑوں کی سزا سنا دی گئی۔ 74 سالہ کارل اینڈری کو گزشتہ برس جدہ سے گرفتار کیا گیا تھا۔ اہلخانہ کا کہنا ہے اینڈری تین بار کینسر کا شکار ہوچکا ہے جبکہ اسے دمہ بھی ہے، اس لئے برطانوی حکومت مداخلت کرتے ہوئے ان کی رہائی کے لئے اقدامات کرے۔ اینڈری کی بیٹی کا کہنا تھا کہ ان کے والد نے 25 سال سعودی عرب میں گزارے مگر پھر بھی ان کے ساتھ کسی قسم کی رعایت نہیں کی جاری رہی جبکہ میری والدہ کی برطانیہ میں طبیعت خراب ہے۔ انہوں نے مزید کہا میرے والد کو 14 ماہ قبل 12 ماہ قید کی سزا سنائی گئی تھی مگر وقت پورا ہونے کے باوجود ابھی تک رہائی عمل میں نہیں آسکی۔ برطانوی دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ وہ اس حوالے سے سعودی حکومت سے رابطے میں ہیں اور اینڈری کی رہائی کے لئے کوششیں کی جارہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…