جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

مسلمان ہونے کے بعد راکھی ساونت کی نیوایئر نائٹ مسجد نبوی ۖ میں، ویڈیو بیان بھی جاری کردیا

datetime 7  جنوری‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مدینہ منورہ (این این آئی)بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ فاطمہ المعروف راکھی ساونت نے نئے سال کے موقع پر مسجد نبوی ۖ سے اپنے پرستاروں کیلیے پیغام جاری کردیا۔انٹرنیٹ پر وائرل راکھی ساونت نے اپنے بیان میں کہا کہ سال 2025 میں بہت کچھ اچھا ہونے والا ہے کیونکہ ہم نے اس کا آغاز عمرے سے کیا اور اب زیارتیں کررہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ دنیا نئے سال کا جشن منارہی ہے اور مجھ سمیت اربوں کروڑوں مسلمان یہاں (مکہ، مدینہ) میں عبادات کیلیے موجود ہیں لیکن کوئی کسی سے دھکم پیل نہیں کررہا اور خاموش ہے۔راکھی نے کہا کہ یہاں موجود ہر شخص اپنی عبادات اور اپنے و دوسروں کیلیے دعاں میں مصروف ہے، میں بھی سارے بیماریوں اور دوستوں کیلیے دعا کررہی ہوں۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھی راکھی ساونت عمرہ ادا کرنے کی سعادت حاصل کرچکی ہیں۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…