بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

نادرا میگا سینٹرز پر 24 گھنٹے کام کرنے والے پاسپورٹ کائونٹرز قائم

datetime 6  جنوری‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)نادرا میگا سینٹرز پر 24 گھنٹے کام کرنے والے والے پاسپورٹ کائونٹرز قائم کر دئیے گئے۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے محکمہ پاسپورٹس نے کراچی کے علاقے ناظم آباد اور سائٹ میں سیمنز چورنگی پر قائم نادرا میگا سینٹرز میں 10 پاسپورٹ پروسیسنگ کائونٹرز بنا دئیے گئے ہیں۔

شہری نادرا میگا سینٹرز میں بنائے گئے پاسپورٹس پراسیسنگ کائونٹرز سے 24 گھنٹے مستفید ہوسکیں گے۔ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹس مصطفی جمال قاضی کے مطابق 24 گھنٹے کام کرنے والے پاسپورٹس پراسیسنگ کائونٹرز کا دائرہ ملک بھر میں بڑھایا جا رہا ہے۔ اسلام آباد میں قائم دفتر پہلے ہی 24 گھنٹے کام کررہا ہے۔کراچی میں عوامی مرکز اور لاہور میں گارڈن ٹائون کے دفاتر بھی عوام کے لیے 24 گھنٹے کھلے ہیں۔ پاسپورٹس کے اجرا میں تاخیر کا مسئلہ پوری طرح حل کر لیا گیا ہے۔ شہریوں کے لیے آسان پراسس اور بروقت اجرا یقینی بنایا جا رہا ہے۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…