اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

سرکاری سکولوں میں شطرنج مقابلے کروانے کا فیصلہ

datetime 4  جنوری‬‮  2025 |

لاہور( این این آئی)ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے شہر کے سرکاری سکولوں میں شطرنج کے مقابلے کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پہلے مرحلے میں شہر کے سکولوں کے اساتذہ کو شطرنج سیکھانے کے لیے 4 روزہ ٹریننگ فراہم کی جائے گی۔

اساتذہ کو شطرنج کے ماہر کھلاڑی تربیت دیں گے جس کے بعد انٹر سکول شطرنج مقابلوں کا انعقاد کیا جائے گا۔گورنمنٹ مسلم لیگ ہائی سکول ایمپرس روڈ میں اساتذہ کو شطرنج سیکھانے کی یہ ٹریننگ دی جائے گی، جس کے بعد لاہور بھر کے 60 سے زائد سکولوں کے طلبا ء اور طالبات ان مقابلوں میں حصہ لیں گے۔ شطرنج کے فائنل مقابلوں کا انعقاد جنوری کے تیسرے ہفتے سے کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…