ژوب(این این آئی)بلوچستان کے شہر ژوب میں جیل روڈ کے قریب بھائی نے فائرنگ کر کے بیوہ بہن کو قتل کر دیا۔پولیس نے ملزم اور اس کی بیوی کے خلاف پولیس کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔پولیس کے مطابق مقتولہ کی والدہ اور بہن نے بتایاکہ ملزم اپنی بیوی کے ساتھ گھر آیا تھا اور تکرار کے بعد ملزم نے بیوہ بہن کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ایف آئی آر کے مطابق ملزم کو بہن کا سوشل میڈیا کا استعمال اور این جی او سے منسلک ہونا پسند نہیں تھا۔
بھائی نے فائرنگ کر کے بیوہ بہن کو قتل کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تیل کی قیمتیں مزیدکم ہوں گی،وزیر مملکت نے خوشخبری سنادی
-
بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کے بعد سرکاری ملازمین کے لیے ایک اور بڑی خوشخبری
-
مڈل کلاس طبقے کے لیے اب امپورٹڈ گاڑی خریدنا آسان؟ بڑی خوشخبری آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل فون صارفین کو خبردار کردیا
-
یکم جولائی کے بعد پاسپورٹ دفاتر جانے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کتنی سستی ہوسکتی ہیں؟
-
ملازمین کیلیے انکم ٹیکس کے نئے سلیبز؛ کتنی تنخواہ ٹیکس سے مستثنیٰ ہوگی؟
-
3 روزہ تعطیلات کا اعلان
-
اواتار مائونٹین
-
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں بڑی کمی
-
شہباز شریف نےصدر زرداری کو چھتری دینے سے انکار کر دیا، نور خان ائیر بیس پر دلچسپ صورتحال
-
جون میں سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
بھارتی شہری کوایئرلائن کی میزبان سے چھیڑچھاڑ مہنگی پڑ گئی
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمی



















































