پیر‬‮ ، 13 اپریل‬‮ 2026 

جعلی دستاویزات پرمتحدہ عرب امارات جانے والا گرفتار

datetime 31  دسمبر‬‮  2024 |

کراچی (این این آئی)ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے جعلی دستاویزات پر سفر کرنے والے کو گرفتار کرلیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار مسافر کی شناخت عبد القادر کے نام سے ہوئی۔

ملزم متحدہ عرب امارات جا رہا تھا۔ امیگریشن کلئیرنس کے دوران مسافر کو مشکوک پایا گیا۔ترجمان نے مزید بتایا کہ ملزم کے پاس موجود وزٹ ویزہ ٹیمپرڈ شدہ تھا۔ ملزم کے ویزہ کیٹگری میں ٹیمپرنگ کی گئی تھی۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق ضیا الدین اور نیہال نامی ایجنٹ نے ملزم کے ویزہ کیٹگری میں ٹیمپرنگ کی۔ ملزم کو ایجنٹوں کی نشاندہی اور مزید تفتیش کے لیے انسدادِ انسانی سمگلنگ سرکل کراچی منتقل کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…