ابو ظہبی(نیوز ڈیسک) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان آج ابوظہبی میں میدان سجے گا۔ پاکستان کی قیادت مصباح الحق اور انگلینڈ کی کپتانی الیسٹر کک کریں گے۔ دونوں ٹیموں کو فٹنس مسائل کا سامنا ہے۔ اظہر علی انجری کی وجہ سے پہلے ٹیسٹ سے باہر ہو گئے ہیں جبکہ شعیب ملک کی پانچ سال کے بعد ٹیسٹ ٹیم میں واپسی یقینی ہے۔ سری لنکا کے خلاف مین آف دی سیریز یاسر شاہ کی کمر میں تکلیف کے باعث ابوظہبی ٹیسٹ میں شرکت مشکوک ہے۔ ٹیم منیجمنٹ نے یاسر شاہ کی جگہ آل راؤنڈر ظفر گوہر کو عارضی طور پر یواے ای طلب کر لیا ہے۔ دوسری جانب انگلینڈ کے ان فارم فاسٹ بولر اسٹیو فن بھی فٹنس مسائل کا شکار ہیں۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دن گیارہ بجے شروع ہو گا۔
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ آج ابوظہبی میں کھیلا جائے گا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تاحیات
-
ایزی پیسہ صارفین کو خوشخبری:زبردست سہولت متعارف کروا دی گئی
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
آئی فون خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری، قیمتیں انتہائی کم ہو گئیں
-
گرین کارڈ لاٹری پروگرام کے حوالے سے بڑااعلان
-
پنجاب بھر میں موسم کی شدت کے ساتھ بارش کا سسٹم داخل
-
وزیراعلی مریم نوازکے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تاریخ طے پا گئی
-
خلائی مخلوق زمین کا رخ کر رہی ہے، سائنسدانوں کے حیران کن انکشافات
-
والدین کا بہیمانہ قتل، بیٹے نے لاشیں کاٹ کر دریا میں بہادیں
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
چلتی موٹر سائیکل پر نازیبا حرکت کرنے والا پولیس افسر کا بیٹا پکڑا گیا
-
ڈی ایس پی کے ہاتھوں اہلیہ اور بیٹی کا قتل پولیس افسران کیلیے نئی مشکل بن گیا
-
سعودی عرب: ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق اہم فیصلہ















































