جمعہ‬‮ ، 29 مئی‬‮‬‮ 2026 

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کیساتھ کاروبار کا آغاز

datetime 30  دسمبر‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی)اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری دن کا آغاز تیزی کے ساتھ ہوا، جس کے نتیجے میں انڈیکس کی 2 سطحیں بحال ہو گئیں۔پیر کے روز بازارِ حصص میں مارکیٹ کا آغاز 894 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ ہوا، جس کے ساتھ ہی کے ایس ای 100 انڈیکس کی ایک لاکھ 12 ہزار پوائنٹس کی سطح بحال ہو گئی اور انڈیکس 112245 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔

بعد ازاں مارکیٹ میں تیزی کا رجحان جاری رہا اور کے ایس ای 100 انڈیکس 1613 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ 112964 پوائنٹس کی سطح کو چھو گیا، جس کے کچھ ہی دیر بعد 1929 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ ہوئی اور انڈیکس کی ایک لاکھ 13 ہزار پوائنٹس کی سطح بھی بحال ہو گئی، جس سے 100 انڈیکس بڑھ کر 113280 پوائنٹس کی سطح کو چھو گیا۔واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی مارکیٹ میں تیزی کا رجحان تھا اور 100 انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی سطح بحال ہونے کے بعد بند ہوا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…