اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

ڈالر کے مقابلے میں روپیہ پھر کمزور پڑ گیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی)ڈالر کے مقابلے میں روپیہ پھر کمزور پڑگیا، زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں امریکی کرنسی کی قدربڑھ گئی۔بیرونی قرضوں کی ادائیگیوں کے سبب ذرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 12ارب ڈالر سے نیچے آنے، شرح سود میں کمی کے بعد کراچی انٹربینک مارکیٹ ریٹ “کائبور” اور بدلہ ٹرانزیکشن “سواپ” ریٹ گھٹنے کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعہ کو ایک بار پھر روپیہ دبا میں رہا۔

بیرونی قرضوں کی مد میں 2ارب ڈالر سے زائد کی ادائیگیوں اور درآمدی نوعیت کی طلب بڑھنے سے ڈالر کی نسبت روپیہ کمزور رہا۔انٹربینک مارکیٹ میں کاروباری دورانیے کے اختتام ڈالر کی قدر 09 پیسے کے اضافے سے 278 روپے 46پیسے کی سطح پر بند ہوئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 11پیسے کے اضافے سے 279روپے 51پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…