جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

اہم یورپی ملک پاکستان کے ”اندھیروں“کودورکرنے کو تیار

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ڈنمارک کی مختلف کمپنیوں نے پاکستان میں قابل تجدید توانائی کے شعبے میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہر کی ہے جبکہ وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے انہیں یقین دلایا ہے کہ حکومت کمپنیوں سے مکمل تعاون کریگی اور انہیں بھر پور سہولیات فراہم کی جائیں گی ۔ پاکستان میں ڈنمارک کے سفارتخانے کے ناظم الامور ہیلی نیلسن نے خواجہ آصف سے ملاقات میں بتایا کہ ڈنمارک کی مختلف کمپنیاں سورج کی روشنی ، ہوا اور بایو ماس پر مشتمل بجلی گھر لگانا چاہتی ہیں۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان نے قابل تجدید توانائی کے ذخائر سے اب تک استفادہ حاصل نہیں کیا ہمارے مشرقی اور جنوب مشرقی علاقوں میں سولر پاور پراجیکٹ کے بڑے امکانات موجود ہیں جبکہ بلوچستان میں ساحلی پٹی پر ہوا سے چلنے والے بجلی گھر لگائے جا سکتے ہیں ۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…