بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

بچی کو اغواء کرکے زیادتی کا نشانہ بنانے والے مجرم کو دو بار عمر قید کی سزا

datetime 23  دسمبر‬‮  2024 |

لاہور ( این این آئی) لاہور کی سیشن عدالت نے 12سالہ بچی کو اغواء کرکے زیادتی کا نشانہ بنانے والے مجرم کو دو بار عمر قید کی سزا سنادی۔ایڈیشنل سیشن جج رفاقت علی قمر نے جرم ثابت ہونے پر مقدمے کا فیصلہ سنایا، مجرم کے خلاف تھانہ ہنجروال پولیس نے 2013ء میں مقدمہ درج کیا تھا۔مجرم پر بارہ سالہ بچی کو گھر سے اغوا کرکے زیادتی کرنے کا الزام تھا۔دوران سماعت سرکاری وکیل عائشہ طفیل نے دلائل دیئے ۔بعدازاں عدالت نے دو بار عمر قید کے ساتھ مجرم اعوان رحمان کو ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…