جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

یروشلم ،حجاب نہ اتارنے پراسرائیلی فوجیوں نے نوجوان فلسطینی خاتون کوشہید کردیا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015
Flag israel waving with highly detailed textile texture pattern
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

یروشلم(نیوزڈیسک)اسرائیلی فوجیوں نے نہتی خاتون کو حجاب نہ اتارنے پر گولیاں مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا ۔28سالہ فلسطینی اسری عبید شہید نصرہ ریلوے اسٹیشن سے باہر نکلی ہی تھی کہ چھ اسرائیلی فوجیوں کے گروپ نے اسے گھیر لیا اور حجاب اتارنے کا مطالبہ کیا اسری عبید نے حجاب اتارنے سے انکار کیا تو اسرائیلی فوجیوں نے دو بچوں کی ماں اسریٰ کو موقع پر ہی گولیاں مار کر شہید کردیا۔
اسری نزارتھ یروشلم کی قدیم آبادی کی رہائشی تھی ۔اسرائیلی فوجیوں نے دعوی کیا ہے کہ اسری انہیں چاقو مارنا چاہتی تھی تاہم موقع پر بننے والی موبائل کیمرے کی ویڈیو نے ان کے جھوٹ کا پردہ چاک کردیا فوٹیج میں صاف نظر آرہا ہے کہ اسرائیلی فوجی اس سے چھ فٹ دور کھڑے ہوکر اسے حجاب اتارنے کا حکم دے رہے ہیں اور حکم نہ ماننے پر اسے گولی ماردیتے ہیں۔
06



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…