لاہور ( این این آئی)لاہور کی ہول سیل اور پرچون مارکیٹوں میں چینی کی قیمت میں کمی ہوگئی ،چینی کی قیمت میں 10روپے فی کلوگرام کمی دیکھی جارہی ہے ۔ مارکیٹوں میں چینی کی قیمت 140سے کم ہوکر 130روپے فی کلوگرام ہوگئی۔ شوگر ڈیلرز کا کہنا ہے کہ چینی کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان ہے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں