پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

سنیل گواسکر کی روہت شرما کے کپتانی سے دستبردار ہونے کی پیشگوئی

datetime 18  دسمبر‬‮  2024 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے سابق کپتان سنیل گواسکر نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کے دستبردار ہونے کی پیش گوئی کر دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق سنیل گواسکر نے کہا ہے کہ روہت شرما میلبرن اور سڈنی میں فلاپ ہوئے ہیں تو وہ خود دستبردار ہو جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ روہت شرما سلیکٹرز کے فیصلے کا انتظار نہیں کریں گے، یقینی طور پر وہ آخری 2 ٹیسٹ میچز کھیلیں گے۔سنیل گواسکر کا کہنا ہے کہ آخری 2 میچز میں روہت شرما رنز نہیں کرتے تو میرا خیال ہے وہ ٹیم سے الگ ہو جائیں گے۔سابق کپتان نے یہ بھی کہا کہ روہت شرما ٹیم پر بوجھ نہیں بنیں گے، وہ ایسے کرکٹر ہیں جو ٹیم کا بہت خیال رکھتے ہیں۔واضح رہے کہ آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان 5 ٹیسٹ میچز کی سیریز 1ـ1 سے برابر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…