اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

سرکاری ہسپتالوں سے چوری کی گئی ادویات کی کھیپ پکڑی گئی

datetime 17  دسمبر‬‮  2024 |

لاہور( این این آئی)پنجاب کے چیف ڈرگ کنٹرولر نے جی ٹی روڈ پر قصبہ سوہاوہ میں چھاپہ مار کر سرکاری ہسپتالوں سے چرائی گئی لاکھوں روپے مالیت کی ادویات برآمد کرلیں۔وزیر صحت خواجہ عمران نذیر چیف ڈرگ کنٹرولرکے ساتھ سوہاوہ میں چھاپہ کے دوران موجود رہے۔

چھاپے کے نتیجے میں 30 لاکھ سے زائد مالیت کی مسروقہ سرکاری ادویات برآمد ہوئیں۔ذرائع محکمہ صحت کے مطابق ادویات کھاریاں، راولپنڈی اور وفاقی دارالحکومت کے ہسپتالوں سے چوری کی گئیںجنہیں اوپن مارکیٹ میں فروخت کرنے والے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔مزید تحقیقا ت کا آغاز کر دیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…