بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

این اے 122 ، پوسٹل بیلٹ جاری نہ ہونے کا انکشاف

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک )  لاہور کے حلقہ این اے 122 اور پی پی 147 میں پوسٹل بیلٹ جاری نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے. تفصیلات کے مطابق ڈی آر او کا کہنا ہے کہ کسی بھی سرکاری ملازم کی جانب سے پوسٹل بیلٹ کی درخواست نہیں کی گئی جس کے بعد آر او کی جانب سے اعلان کیے گئے نتائج حتمی ہوں گے . ڈی آر او کا کہنا تھا کہ سیاسی جماعتوں نے پوسٹل بیلٹ سے متعلق عوام کو آگاہی نہیں دی. انہوں نے مزید بتایا کہ انتخاب میں بے ضابطگی سے متعلق پاکستان تحریک انصاف نے ابھی تحریری درخواست دائر نہیں کی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…