ہفتہ‬‮ ، 14 دسمبر‬‮ 2024 

اپنے آپ کو اشرف المخلوقات اس وقت کہیں جب آپ کے شرسے باقی مخلوق محفوظ ہوں، ریما خان

datetime 14  دسمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان شوبز کی ماضی کی مقبول اداکارہ ریما خان نے ناصر ادیب کے دیئے بیان کا ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے آپ کو اشرف المخلوقات اس وقت کہیں جب آپ کے شرسے باقی مخلوق محفوظ ہوں۔تفصیلات کے مطابق کچھ دن قبل ناصر ادیب نے ایک انٹرویو میں ریما سے متعلق ایک متنازعہ بیان دیا تھا جس میں انہوں نے ریما کے ماضی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ ہیروئن کی تلاش میں ہیرا منڈی گئے تھے مگر انہوں نے ریما کو مسترد کر دیا تھا۔

ناصر ادیب کے اس بیان سے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی جس کے بعد اداکارہ مشی خان، انعم عبید اور صنم جنگ سمیت کئی شوبز شخصیات نے ناصر ادیب کے اس بیان پر سخت ردعمل دیتے ہے اس کی مذمت کی تھی۔ اداکارہ ریما خان نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کی ہے جس کو ناصر ادیب کے بیان کے ردعمل کے طور پر اس معاملے سے جوڑا جارہا ہے۔ اداکارہ نے لکھا کہ اپنے آپ کو اشرف المخلوقات اس وقت کہیں جب آپ کے شرسے باقی مخلوق محفوظ ہوں۔ ریما خان کے اس پوسٹ پر مداحوں نے انہیں بیحد سراہا اور ان کی تحمل مزاجی کی تعریف کی۔



کالم



ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں


شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…