بدھ‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2025 

دوسری شادی کیوں نہیں کی؟اداکارہ سلمیٰ حسن نےوجہ بتادی

datetime 13  دسمبر‬‮  2024 |

کراچی (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ سلمیٰ حسن نے طلاق کے بعد دوسری شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی۔اداکارہ نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے نہ صرف ڈرامہ انڈسٹری بلکہ ذاتی زندگی کے حوالے سے بھی گفتگو کی۔

ایک سوال کے جواب میں سلمیٰ حسن نے کہا کہ جب آپ کا بھروسہ اور رشتہ ٹوٹتا ہے توآپ حساس ہوجاتے ہیں، میں نے اس چیز کو سمجھنے میں بہت وقت لگا دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ اولاد اپنی جگہ ہے، ایسا نہیں ہے میں اولاد کی وجہ سے زندگی میںآگے نہیں بڑھی، شاید میں دوسری شادی کیلئے خود تیار نہیں ہوں۔واضح رہے کہ اداکارہ سلمیٰ حسن نے پروڈیوسر اظفر علی سے شادی کی تھی اور ان کی ایک بیٹی فاطمہ بھی ہے۔



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…