پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

روس نے اپنے شہریوں کو امریکا کا سفر کرنے سے روک دیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو(این این آئی )روسی وزارت خارجہ نے اپنے شہریوں کو امریکا کا سفر نہ کرنے کی ہدایت کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا کیساتھ بڑھتی کشیدگی کے تناظر میں امریکا کا سفر خطرات سے بھرا ہے۔

وزارت خارجہ نے کہا کہ ہمارے شہریوں کو امریکی حکام کے ہاتھوں مارا جا رہا ہے۔ روسی شہری امریکا، کینیڈا، یورپی یونین کے کچھ ممالک کے دوروں سے باز رہیں۔روسی وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ عالمی برادری شام میں صورتحال کو متاثر کرنے والے اشتعال انگیز بیانات سے باز رہے۔ شام میں روسی سہولیات کے تحفظ کیلئے عالمی اصولوں کو لاگو کیا جانا چاہیے۔



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…