اسلام آباد (نیوز ڈیسک)انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 7 پیسے مہنگا ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 278 روپے 5 پیسے ہے۔انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 277 روپے 98 پیسے پر بند ہوا تھا۔ انٹربینک میں آج ڈالر 7 پیسے مہنگا ہوا ہے۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 8 پیسےمہنگا ہوکر 279 روپے 3 پیسے کا ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں