ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

ایران میں 10ماہ میں 800 افراد کو تختہ دار پرلٹکا دیا گیا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تہران(نیوز ڈیسک)ایران میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی ایک تنظیم کے مطابق گزشتہ 10 ماہ کے دوران اسلامی جمہوریہ میں 800 افراد کو تختہ دار پر لٹکایا جا چکا ہے۔ایران میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی ایک تنظیم نے اپنے بیان میں ایرانی حکومت کے ہاتھوں سیاسی بنیادوں پر شہریوں کو دی جانے والی پھانسیوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ رواں سال کے دوران سزائے موت پرعمل درآمد کے واقعات میں غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے۔رواں سال جنوری سے8 اکتوبر تک 800 افراد کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ عرب ٹی وی کے مطابق انسانی حقوق کی تنظیم نے اپنی ویب سائیٹ پر پوسٹ کیے گئے بیان میں بتایا ہے کہ پھانسی کی سزا پانے والے 500 افراد منشیات جیسے دھندے میں ملوث پائے گئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…