جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

فلسطین پر اسرائیل کا فضائی حملہ ،خاتون بیٹی سمیت شہید

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مقبوضہ بیت المقدس (نیوز ڈیسک)فلسطین میں اسرائیلی فورسز کی جارحیت تھمی نہیں،آج غزہ پٹی کی رہائشی علاقے میں اسرائیلی فورسز نے ایک گھر پر فضائی حملہ کر کے خاتون کو ان کی بیٹی سمیت شہید کردیا۔ اسرائیل نے غزہ پٹی میں فضائی حملے میں رہائشی آبادی کو نشانہ بنایا،جس میں ایک خاتون اپنی بیٹی سمیت

مزیدسنئے: آپ ان پر مہربان ہیں جو آپکے عزیزوں کو عہدے دے رہے ہیں۔بابراعوان

شہید ہوگئیں،جبکہ گھر بھی تباہ ہوگیا۔گزشتہ روزغزہ بارڈر کے نزدیک اسرائیلی فورسز کی معصوم فلسطینیوں پر فائرنگ سے 7 فلسطینی جا ں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے تھے،جس کے خلاف ماسک پہنے نوجوانوں نے نو گو ایریا میں پتھراوکیا۔دوسری جانب یہودیوں نے نتین یاہو کے گھر کے باہر مظاہرہ کرتے ہوئے وزیراعظم کو عہدہ چھوڑنے پر زور دیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ اختلافات دو ر کرنے کیلئے شدت پسندی درست طریقہ نہیں



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…