اسلام آباد(این این آئی)ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے اورڈیزاسٹر ریزیلینس انہانسمنٹ پروگرام کے تحت پاکستان کو50کروڑ ڈالرکاقرضہ موصول ہوگیا۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے اورڈیزاسٹر ریزیلینس انہانسمنٹ پروگرام کے تحت سٹیٹ بینک کو50کروڑ ڈالرموصول ہوگئے ہیں۔ یہ اعدادوشمار زرمبادلہ کے ذخائرپرمبنی آئندہ رپورٹ میں شامل کئے جائیں گے۔
ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان کو50کروڑ ڈالرکاقرضہ موصول
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پاکستان کا المیہ
-
امریکی ویزا کے خواہشمند پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
وزیراعظم شہباز شریف کے آموں کے تحفے پر ہنگری کے وزیراعظم کا دلچسپ پیغام
-
بھارت و افغانستان کا ڈی این اے ایک جیسا ہے، افغان وزیر کو کہنا مہنگا پڑ گیا
-
کون سا پاکستانی شہری اب ملک میں داخل نہیں ہو سکے گا؟ ہوائی اڈوں کو ہدایات جاری
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان
-
لاہور میں فیکٹری مالک کو انسپکشن کیلئے آنے اسسٹنٹ کمشنر سے تعارف پوچھنا مہنگا پڑ گیا
-
وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا امکان، نئے نام زیر غور
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے خوشخبری
-
سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی،فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
100 روپے کی دہی منگوانے پر شوہر کا بیوی پر تشدد، گولی مار دی
-
سعودی عرب کا نیا “پیکیج ویزا” متعارف، پاکستان سمیت 7 ممالک کے شہری مستفید ہوں گے
-
عمران ہاشمی سے ملائی جانے والی سحر ہاشمی کا رد عمل سامنے آگیا
-
دنیا کے امیر ترین ممالک کون سے ہیں؟ نئی عالمی رپورٹ سامنے آگئی



















































