بدھ‬‮ ، 29 اکتوبر‬‮ 2025 

ایشوریا رائے کے نام سے بچن غائب، ابھیشیک سے علیحدگی کی افواہوں میں پھر شدت

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)ایشوریا رائے کے نام سے بچن غائب ہونے کے بعد بالی ووڈ سٹار جوڑی کی علیحدگی کی افواہوں میں دوبارہ شدت آگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایشوریا رائے نے دبئی کی ایک تقریب میں شرکت کی۔ جب اداکارہ کو اسٹیج پر آنے کی دعوت دی گئی تو پس منظر میں لگی سکرین پر ان کا نام ایشوریا رائے بچن کی بجائے صرف ایشوریا رائے لکھا ہوا دکھائی دیا۔ تقریب کی ویڈیوز سامنے آنے کے بعد ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے کی علیحدگی کی خبریں دوبارہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگیں۔ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن نے اب تک علیحدگی کی خبروں پر کوئی ردعمل نہیں دیا ہے۔

کچھ عرصہ قبل بھی ایشوریا رائے نے ایک تقریب میں ایوارڈ وصول کیا تو ان کے نام کے ساتھ بچن نہیں پکارا گیا تھا جبکہ اداکارہ کے انسٹاگرام اکائونٹ سے بھی ان کے نام کے آگے سے بچن غائب ہوچکا ہے۔چند سوشل میڈیا صارفین نے ایشوریا رائے کی ویڈیوز اور تصاویر پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ ایشوریا پہلے سے زیادہ فریش دکھائی دے رہی ہیں اور آنکھوں کے گرد حلقے بھی نہیں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…