ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف نے ن لیگ کو بالآخر جھٹکا دیدیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک)تحریک انصاف نے ن لیگ کو بالآخر جھٹکا دیدیا،حلقہ پی پی 147 کے اب تک جاری ہونے والے غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے امیدوار شعیب صدیقی 14735 ووٹ لے کر پہلے جبکہ مسلم لیگ (ن) کے امیدوار محسن لطیف 13927 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر موجود ہیں جبکہ لاہور کے حلقہ این اے 122 کے 229 پولنگ سٹیشنوں کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سردار ایاز صادق 64207 ووٹ لے کر پہلے جبکہ پی ٹی آئی کے عبدالعلیم خان 60735 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔لاہور کے حلقہ این اے 122 کے ضمنی انتخاب کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے امیدوار سردار ایاز صادق آگے جبکہ تحریک انصاف کے امیدوار عبدالعلیم خان پیچھے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…