لاہور(نیوزڈیسک) انتخابی عمل میں بدنیتی،تحریک انصاف نے نتائج سے پہلے ہی چارج شیٹ پیش کردی،پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چودھری محمد سرور نے الیکشن کمیشن کو خط لکھا ہے جس میں لاہور کے حلقہ این اے 122 میں انتخابی عمل کے حوالے سے شکایات سے متعلق تحریری طور پر آگاہ کیا گیا ہے۔ خط کے متن کے مطابق این اے 122 میں اچانک ووٹوں کی تبدیلی بدنیتی پر مبنی ہے۔ ووٹرز کے بلاک کوڈ بھی بغیر کسی وجہ کے تبدیل کئے گئے ہیں۔ ان بے ضابطگیوں کی وجہ سے بڑی تعداد میں لوگ ووٹ نہیں ڈال سکے۔ اس ضمن میں شکایات کا نوٹس لے کر کارروائی عمل میں لائی جائے۔
انتخابی عمل میں بدنیتی،تحریک انصاف نے نتائج سے پہلے ہی تحریری چارج شیٹ پیش کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تمام تعلیمی ادارے 24 اگست تک بند رہیں گے! اعلان ہوگیا
-
ملک بھرکے بجلی صارفین کیلئے بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا
-
رمضان 2027 کا آغاز کب ہوگا؟ اہم فلکیاتی پیشگوئی سامنے آگئی
-
لاہور میٹرو بس سروس 11 اگست سے بند کرنے کا اعلان
-
سوشل میڈیا صارفین کیلئے نادرا کی سخت وارننگ
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
سعودی عرب ‘فیکٹری میں آگ لگنے سے 16 مزدور جاں بحق ہوگئے
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)
-
پاکستان میں عید میلادالنبی ؐکی تاریخ کب ہوگی؟
-
رونالڈو کی شادی دیکھنے ہزاروں افراد چرچ پہنچے، دولہا دیکھ کر حیران رہ گئے
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ
-
بیٹے نے غیرت کے نام پر اپنی بوڑھی ماں اور 60 سالہ شخص کوہلاک کر دیا
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت گر گئی
-
مرونل ٹھاکر کی خود سے 10 سال چھوٹے کرکٹر سے تعلق کی افواہیں، اداکارہ کا ردعمل آگیا



















































