لاہور(آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے دو سابق کرکٹرز عبدالقادر اور ساجد خان نے اپنا ووٹ پاکستان تحریک انصاف کے حق میں کاسٹ کیا ۔ اس سلسلے میں عبدالقادر کا کہنا تھا کہ وہ لندن سے ووٹ ڈالنے پاکستان آئے ہیں ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ اب تو پاکستان کے عوام کو شعور آجانا چاہیے ۔