بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

ارب پتی ایلون مسک کو بھی امریکی حکومت میں اہم عہدہ مل گیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(این این آئی) نو منتخب امریکی صدر اپنی ٹیم تشکیل دینے میں مصروف ہیں،ڈونلڈ ٹرمپ نے ارب پتی ایلون مسک کو بھی اہم عہدے سے نواز دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی کابینہ کے لییکئی نئے چہرے چن لیے،ایلون مسک اور راما سوامی محکمہ حکومتی کارکردگی کے سربراہ ہونگے،اپنے بیان میں ایلون مسک نے تمام سرکاری اخراجات کی تفصیل آن لائن پبلک کرنے کا اعلان کیا،کہا کہ ہم ڈیموکریسی کے لیے نہیں بیوروکریسی کے لیے خطرہ ہیں۔

دوسری جانب ڈونلڈ ٹرمپ نے پیٹ ہیگستھ وزیر دفاع اور مائیک والٹز قومی سلامتی کیمشیر کی ذمہ داری سونپی،اس کے علاوہ اسٹیو وٹکوف کو مشرق وسطی کے لیے ایلچی کی ذمہ داری دی،۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…