پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

اگر آپ کینسر سے محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو 2غذاﺅں کا استعمال زیادہ کریں

datetime 2  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ماہرین کی اکثر تحقیقاتی رپورٹس میں اس حقیقت کا اعادہ کیا جاتا ہے کہ اگر ہم اپنی خوراک کا خیال رکھیں تو بہت سی بیماریوں سے بچ سکتے ہیں۔ آج اس نئی تحقیق میں بھی ماہرین نے بتایا ہے کہ اگر ہم مٹر اور نیلا پنیر کھائیں تو ان کا مرکب ہمیں کینسر سے محفوظ رکھنے میں بہت حد تک معاون ثابت ہو سکتا ہے۔ مٹر اور نیلے پنیر کے ملاپ سے ایک ایسا مرکب بنتا ہے جو ہمارے باڈی کلاک کو نوجوان رکھتا ہے اور کینسر کے علاوہ الزیمر(ایک قسم کی دماغی بیماری) اور رعشہ سے بھی نجات کا باعث بن سکتا ہے۔سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ مٹر اور نیلے پنیر کے ملنے سے سپرمیڈین (Spermidine)نامی جو مرکب ان باڈی کلاکس پر اثرانداز ہوتا ہے جن کا ان بیماریوں سے تعلق ہوتا ہے جو انسان کی عمر سے منسلک ہوتی ہیں۔سائنسدانوں نے چوہوں پر اس مرکب کے تجربات کیے۔ڈاکٹر گیڈ اشیر کا کہنا ہے کہ اس تحقیق سے پتا چلتا ہے کہ باڈی کلاکس اور میٹا بولزم کا آپس میں گہرا تعلق ہے۔اس تحقیق سے خوراک کے ذریعے علاج میں مزید پیش رفت ہو گی اور باڈی کلاک کی کارکردگی کو اس سے بہتر بنانا ممکن ہو سکے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…