بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

کوئٹہ دھماکا، سندھ میں سیکیورٹی ہائی الرٹ رکھنے کے احکامات جاری

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی)کوئٹہ میں ہونے والے دھماکے کے بعد سندھ میں سیکیورٹی ہائی الرٹ رکھنے کے احکامات جاری کردئیے گئے۔وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے کوئٹہ میں دھماکے کی مذمت کی اور کہا ہے کہ بلوچستان حکومت کو ہر ممکن سپورٹ اور تعاون کا یقین دلاتا ہوں۔

ترجمان کے مطابق سندھ پولیس کو کوئٹہ حملے کے تناظر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ رکھنے کے احکامات دے دئیے گئے ہیں۔ترجمان نے کہاکہ ضلعی سطح پر پولیس سیکیورٹی پلان پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے۔وزیر داخلہ سندھ نے کہا کہ انٹیلی جینس کو بڑھایا جائے اور مشتبہ عناصر پر کڑی نگاہ رکھی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…