پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

بیٹی کی موت کی اطلاع ،ماں بھی انتقال کرگئی

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2024 |

اکوڑہ خٹک (این این آئی)اکوڑہ خٹک میں بیٹی کی موت کی اطلاع پر ماں بھی انتقال کرگئی۔ خیبر پختونخوا کے علاقے اکوڑہ خٹک میں ماں بیٹی کی موت کا صدمہ برداشت نہ کرسکی، اطلاع ملتے ہی انتقال کرگئی۔

پولیس کے مطابق سکول جاتے ہوئے 8سالہ بیٹی کی طبیعت خراب ہوئی تھی جسے ہسپتال لے جایا گیا لیکن وہ دوران علاج دم توڑ گئی۔ پولیس کے مطابق بچی کی موت کی اطلاع پر والدہ بھی صدمے سے انتقال کر گئی،ماں بیٹی کی موت کی وجہ پوسٹ مارٹم سے پتہ چلے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…