کراچی (این این آئی)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بدھ کو ایک ہزار روپے کی کمی ہو گئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 82 ہزار 200 روپے ہو گیا ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھا 10 ڈالرز کم ہو کر 2 ہزار 727 ڈالرز فی اونس ہو گیا ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو
-
شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری، 10 ہزار روپے مالی امداد لینے کا آسان طریقہ
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
عوام کیلیے اچھی خبر! پیٹرول اور ڈیزل مزید سستا
-
اسموگ کے باعث اسکولز بندش اور قبل از وقت سردیوں کی چھٹیوں بارے رانا سکندر حیات کا بڑا اعلان
-
نوجوانوں کے لیے بڑی خوشخبری، ڈھائی کروڑ تک قرض کیسے حاصل کریں؟
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
خاتون اینکر ربیعہ احسن کے قتل کیس کی تحقیقات میں اہم پیشرفت
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آگئی
-
زمبابوے ٹیسٹ کرکٹ میں منفرد تاریخ رقم کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی
-
شوہر نے بیوی کے آنسوؤں کو نظر انداز کرکے طلاق دے دی
-
بچوں کی ’اژدھے پر جھولا جھولنے‘ کی ویڈیو نے سب کو حیران کردیا
-
جنوبی افریقا کے کپتان ٹیمبا باووما اور فاسٹ بولر مارکو یانسن کامنفردعالمی ریکارڈ
-
ایل پی جی کی قیمتیں بے قابو، نئے نرخ جان کر حیران رہ جائیں گے



















































