منگل‬‮ ، 31 دسمبر‬‮ 2024 

بنوں،بڑی تباہی کا منصوبہ ناکام، 300کلوبارودی مواد سے بھری گاڑی پکڑی گئی

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بنوں(این این آئی)بنوں میں بڑی تباہی کا منصوبہ ناکام بنادیا گیا،پولیس نے300کلوبارودی مواد سے بھری گاڑی پکڑ لی، ڈرائیور فرار ہونے کامیاب ہوگیا۔پولیس کے مطابق بکاخیل میں مشکوک گاڑی کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس پہنچی تو ایک شخص گاڑی سے نکل کر بھاگ گیا، پولیس نے بھاگنے والے پر فائرنگ کی لیکن وہ فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔

گاڑی سے پلاسٹک کے 2ڈرم برآمد ہوئے جن میں بارودی مواد نصب کیا گیا تھا جس پر بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کیا گیا جس نے دونوں بارود سے بھرے ڈرموں کو ناکارہ بنا دیا۔پولیس کے مطابق ڈرموں میں تقریباً 300کلو بارودی مواد نصب تھا جو اگر پھٹ جاتا تو بڑے پیمانے پر تباہی پھیل سکتی تھی۔



کالم



پیرس کی کرسمس


دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…