ہفتہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2026 

نمرت کور نے ابھیشیک بچن سے تعلقات کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

datetime 30  اکتوبر‬‮  2024 |

ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکارہ نمرت کور اپنے اور ابھیشیک بچن کے تعلقات سے متعلق خبروں پر بول پڑیں۔بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں اداکارہ نے اپنے اور ابھیشیک بچن کے تعلقات سے متعلق خبروں کی نہ تو تردید کی اور نہ ہی تصدیق۔

انہوں نے اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لوگوں کا کام تو کہنا ہے، میں چاہے کچھ بھی کر لوں لوگوں تو وہی کہیں گے جو وہ چاہتے ہیں۔نمرت کور نے کہا کہ اس لئے میں ان کی باتوں سے زیادہ اپنے کام پر توجہ دینے کو ترجیح دیتی ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…