بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

اسرائیلی حملوں کا پوری طاقت سے فیصلہ کن جواب دیں گے،ایران

datetime 29  اکتوبر‬‮  2024 |

تہران (این این آئی )ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ تہران ہفتے کے آخر میں ایرانی فوجی مقامات پر اسرائیل کی جانب سے کیے جانے والے حملوں کا مضبوط اور موثر طریقے سے جواب دے گا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق منگل کو بقائی نے ایک باقاعدہ پریس کانفرنس کے دوران مزید کہا کہ ہم اسرائیلی جارحیت کا مضبوطی، موثر اور قوت سے جواب دینے کے لیے تمام دستیاب ذرائع استعمال کر رہے ہیں۔ حملے کا جواب دینے کا فیصلہ مناسب وقت پر کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…