اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

پاک انگلینڈ کرکٹ سیریز، اظہر علی کی میچ میں شرکت مشکوک

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015 |

دبئی(نیوزڈیسک) ابوظہبی میں سیریز کے پہلے ٹیسٹ سے قبل قومی ٹیم کے نائب کپتان اظہر علی کی میچ میں شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔دوسری جانب انگلینڈ کی ٹیم کو بھی اوپننگ مسائل نے گھیر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اے اور انگلینڈ الیون کی ٹیموں کے درمیان دوسرا پریکٹس میچ بھی ڈرا ہوگیا۔لیکن پہلے ٹیسٹ میں کپتان ایلسٹر کک کے ساتھ اوپننگ کون کرے گا۔ یہ پریشانی اب بھی انگلش ٹیم کو درپیش ہے۔انگلینڈ نے دوسرے میچ میں معین علی اور ایلکس ہیلز کو بطور اوپنر آزمایا لیکن دونوں کھلاڑی توقعات پر پورا نہ اترسکے۔معین علی کو میچ میں دوسری بار بھی بیٹنگ کیلئے بھیجا گیا لیکن نتیجہ خاص نہ نکلا۔ اس کے باوجود تیرہ اکتوبر سے ابوظہبی میں شروع ہونے والے ٹیسٹ کیلئے معین علی سے اوپننگ کرائے جائے جانے کا امکان ہے۔دوسری جانب پاکستان کرکٹ ٹیم کی بھی پریشانی بڑھ گئی ہے۔نائب کپتان اظہر علی کی پاؤں میں چوٹ ابھی تک ٹھیک نہیں ہوئی۔ جس کے باعث ان کی پہلے ٹیسٹ میں شرکت مشکوک ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…