جمعرات‬‮ ، 02 جنوری‬‮ 2025 

میرا نے نادیہ خان کو 10لاکھ روپے دینے کی پیشکش کیوں کی؟ میزبان کا انکشاف

datetime 28  اکتوبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)اداکارہ ومیزبان نادیہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ اداکارہ میرا یوٹیوب چینل بنانے کیلئے پیسوں کی پیشکش کی تھی۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نادیہ خان نے بتایا کہ میرا اداکارہ میرا کیساتھ پرانا ساتھ ہے ،میں نے ان کی زندگی میں کئی اتار چڑھا دیکھے، ان کے بہت سے انٹرویوز بھی کیے ہیں، وہ بہت مزے کی ہیں، جب بھی شوز میں آتی ہیں کچھ نا کچھ لازمی ہوتا ہے۔

نادیہ نے بتایا کہ ابھی کچھ روز قبل وہ مجھے ترکی میں ملیں اور مل کر رونے لگیں، مجھے ان کا کچھ نہیں پتا ہوتا کہ وہ کب کیا کردیں۔انہوں نے کہا کہ اس سے قبل ایک ملاقات میں میرا نے مجھ سے کہا میں تمہیں 10لاکھ روپے دوں گی تم میرا یوٹیوب چینل بنا دوجس پر میں نے کہا کہ ویسے ہی بنا دوں گی تو انہوں نے اصرار کیا کہ نہیں میں تمہیں دوں گی 10لاکھ روپے تم نے زبردست چینل بنا کے دینا ہے۔



کالم



غرناطہ میں کرسمس


ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…