ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

تحریک انصاف نے حکومت پنجاب سے 2008سے لے کر اب تک کے ترقیاتی منصوبوں کی تفصیلات مانگ لیں

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015 |

لاہور (نیوزڈیسک)تحریک انصاف نے شہبازشریف کومشکل میں پھنسادیا
پنجاب حکومت کے وزراءنے سرجوڑلئے پاکستان تحریک انصاف چیئرمین سیکرٹریٹ نے حکومت پنجاب سے 2008سے 2013اور 2013سے اگست 2015تک پنجاب میں شروع کیے جانے والے بڑے ترقیاتی منصوبوں کے تفصیلات مانگ لیں۔پنجاب حکومت سے یہ معلومات پنجاب ٹرانسپرنسی اینڈ رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ 2013کے تحت مانگی گئیں تھیں لیکن حکومت نے تاحال متعلقہ تفصیلات اور ان ٹھیکوں سے نوازی گئی کمپنیوں کی تفصیلات فراہم نہیں کیں۔تفصیلات کے مطابق پنجاب میں ن لیگ کے گزشتہ دور حکومت 2008سے 2013اور موجودہ دور حکومت 2013سے اب تک شروع کیے گئے 10کروڑ مالیت سے زائد کے ترقیاتی منصوبوں میں موجود کرپشن ، خرد برد اور ناکامیوں کے تعین کے لیے پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب حکومت کے محکمہ پی اینڈ ڈی کو 3ستمبر2015 کو ایک مراسلہ ارسال کیا جس میں پنجاب میں شروع کیے گئے منصوبوں کی تفصیلات مانگی گئیں۔اس مراسلے کے جواب میں پنجاب حکومت کی طرف سے 21ستمبر کی تاریخ کا مراسلہ نمبر1 (22) PO (Coord) P&D/ 2015/16 جو کہ 6اکتوبر کو موصول ہوا بھیجا گیا جس میں کہا گیا کہ اس حوالے سے تمام معلومات پنجاب حکومت کی سرکاری ویب سائٹ www.pndpunjab.gov.pk پر موجود ہیں ۔ جب سرکاری ویب سائٹ کا مطالعہ کیا گیا تو یہ حقیقت واضع ہوئی کہ مطلوبہ معلومات

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…