پشاور(نیوزڈیسک).خیبر پختونخوا کے وزيراعلیٰ پرویز خٹک نے کہا ہےکہ انہیں آئے صرف ڈھائی سال ہوئے ہیں اور ان کی کارکردگی کا موازنہ ان لوگوں سے کیا جاتا ہے جو پچیس تیس سال سے حکومت میں ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے انھوں نے کہاکہ جب مجھے صوبہ ملا تو اس میں کوئی نظام نہیں تھا، ساری توجہ نظام بدلنے کے کام پر ہے۔ انہوں نے کہا کہ میری چائے کا خرچہ بھی اخباروں میں آتا ہے، سسٹم کا مقابلہ کرنا چاہیے، پنجاب کے پاس بے تحاشا بجٹ ہے۔ –
ہمیں آئے صرف ڈھائی سال ہوئے ہیں، وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
Foot In The Door
-
کیاپاکستان نے ایران کو اسلحہ فراہم کیا؟صدر ٹرمپ سے انٹرویو میں سوال
-
چھٹیوں کے مزے ختم، اسکولوں کے کھُلنے کی تاریخ کا اعلان ہوگیا
-
ڈرائیور کے گھر سے 28 کروڑ روپے نقد اور 15 کلو سونا برآمد
-
ہونڈا CD 70 آسان ماہانہ اقساط پر خریدنے کا موقع، نئی اسکیم متعارف
-
الیکشن کمیشن نے 4 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی، نوٹی فکیشنز جاری
-
نئی حج پالیسی منظور، آئندہ برس سرکاری حج کتنے میں ہو گا؟
-
یو اے ای ورک ویزا کیلئے پاکستان پر نئی شرط عائد
-
وفاقی حکومت نے پنشن میںبڑا اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری
-
عید میلادالنبیؐ کب ہوگی؟ بڑی پیشگوئی سامنے آگئی
-
ثاقب چدھڑ نے رابطے کی بارہا کوشش کی: عروبہ مرزا نے سکرین شاٹس شیئر کر دیئے
-
آزادکشمیرمیں 2 غلطیاں ہوئی ہیں، راناثناء اللہ کا اعتراف
-
وائرل جم ویڈیو پر قیاس آرائیاں، رجب بٹ نے سعدیہ بلوچ سے تعلق کی حقیقت بتادی
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا



















































