بدھ‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2026 

2025 میں یورپ میں تباہ کن جنگ، بابا وانگا کی تہلکہ خیز پیشنگوئی سامنے آگئی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2024 |

صوفیہ(این این آئی)بلغاریہ کی نابینا خاتون باباوانگا کی جانب سے کی گئیں پیش گوئیوں کے مطابق 2025 میں یورپ میں تباہ کن جنگ ہو گی اور آبادی میں نمایاں کمی واقع ہوگی، زوال اور تباہی کا عمل آئندہ برس سے شروع ہو جائیگا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق باوانگا نے یورپ میں ایک بڑے تنازع کی پیش گوئی کر رکھی ہے جو 2025 تک براعظم کی آبادی کو تباہ کرے گی، یہ پیش گوئی جو خاص طور پر جاری جیو پولیٹیکل تناو کی روشنی میں پریشان کن ہے۔

ان کا دعوی تھا کہ کائنات میں ایک ایسا واقعہ رونما ہوگا جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتا، دنیا کا خاتمہ 2025 میں شروع ہوگا لیکن انسانیت 5079 تک مکمل طور پر ختم نہیں ہوگی۔ یورپ میں تنازع کے علاوہ، بابا وانگا نے پیش گوئی کی ہے کہ 2043 تک یورپ مسلم حکمرانی میں آئے گا اور 2076 تک کمیونسٹ حکمرانی عالمی سطح پر واپس آجائے گی۔2025 کے لیے بابا وانگا کی خطرناک پیش گوئیاں عالمی امن و استحکام کی نزاکت کی یاد دہانی کے طور پر کام کرتی ہیں جس سے انسانیت کے درپیش چیلنجز جیو پولیٹیکل تناو ، ماحولیاتی انحطاط اور معاشرتی بدامنی پر جاری چیلنجوں کی عکاسی ہوتی ہے چونکہ دنیا غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہے۔

بابا وانگا کے مطابق انسان 2028 تک زہرہ پر جائے گا، 2170 میں دنیا میں شدید قحط، 3005 میں انسان مریخ پر ہوگا اور وہاں جنگ ہوگی۔ 3797 سیزمین کی تباہی کا آغاز ہو گا اور 5079 کائنات کے خاتمے کا سال ہوگا۔بابا وانگا کی ماضی میں کی گئیں بیشتر پیش گوئیاں سچ ثابت ہو چکی ہیں، انہوں نے 2024 میں جنگ کے واقعات میں اضافے کا بتایا تھا، ان کی ٹوئن ٹاورز حملے، یوکرین میں چرنوبل آفت، شہزادی ڈیانا کی موت، دوسری جنگ عظیم، سوویت یونین کی تحلیل، اسٹالن کی موت،کرسک سب میرین ڈیزاسٹر ، 2004 کے سونامی اور 1985 کے زلزلے کی پیش گوئیاں بھی سچ ثابت ہو چکی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…